کلھانکر جھیل --


کلھانکر جھیل عمرکوٹ کے ایک ٹائوُن ڈھورونارو کے قریب کُچھ ہی میل پے واقع ہے۔ جھیل نام کے ساتھ ساتھ خود بہت ہی اپنی خوبصورتی کا ثبوُت دیتی ہے، کلھانکر جھیل کی مچھلی سندھ سمیت جودھپور انڈیا تک سوکھڑی طور پر بھیجی جاتی اور پسند کی جاتی تھی ، جھیل کے قریب بہت سی چھوٹی چھوٹی جھیلیں واقع ہیں جو کہ آس پاس کے رہنے والون کے لئے اُن کے روزگار کا ذریعہ ہیں اور وہ رہواسی خود اُن کی حفاظات کرتے ۔ جھیل کا پانی میٹھاس میں مشہور تھا ۔ لیکن کُچھ عرصے سے وہاں کے وڈھیرے اور زمیندار اپنے ذاتی مفادات کی وجہ سے جھیل تک پانی کی رسائی میں رُکاوٹ بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہاں کے غریبوں کا روزگار کا ذریعہ تو بند ہوئا پر وہ وہاں سے وہ غریب ہجرت کرنے پر مجبوُر ہوگئے۔
وہان کے کُچھ رہنے والوں کا کہنا ہے کہ یہاں پے اس تک کے ایم-پی-اے کو بھی اُنہون نے درخواست کی تھی وہ معائنہ بھی کرنے آئے تھے پر اُس پر عمل ایک سیکڑو تک کا بھی نہیں ہوئا۔ اُن کا یہ کہنا بھی تھا کہ اگر گورنمنٹ اپنی تھوری توجہ دے تو یہ جھیل مشہور تفریعگاھ کے ساتھ ساتھ اُن کے فائدےمند بھی ثابت ہوسکتی ہے۔
بلکُل ہان اگر اب بھی تھوری توجہ دی جائے تو یہ بھی سندھ رہواسیون کے لئے بہت خوبصورت تفریعگاھ بن سکتی 

ہے۔ جو کہ گورنمنٹ کا ایک اچھا کام ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو فائدہ بھی ہوسکتا ہے۔


https://www.facebook.com/rajsohm/videos/Kalhaankar Jheel 

No comments:

Powered by Blogger.