جاوید چودھری اپنے کتاب "گئے دنوں کے سوُرج" میں لکھتے ہیں



جاوید چودھری اپنے کتاب "گئے دنوں کے سوُرج" میں لکھتے ہیں
منشیات اکیسویں صدی کا سب سے بڑا مسئلہ ہوگا ایٹم بم اور ایڈز سے بھی بڑا مسئلہ کیونکہ یہ جسم سے پہلے دماغ پر اثر کرتی ہے۔ سوچ کا عمل تباہ کرتی ہے، نیکی اور بدی کا احساس ختم کرتی ہے۔ موت سے محبت اور زندگی سے نفرت پیدا کرتی ہیں، اور جب یہ سب کُچھ ہوجائے تو انسان کو موت سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ عقل بھی نہیں، قانون بھی نہیں اور جمہوریت بھی نہیں۔

No comments:

Powered by Blogger.