ايک چهوٽي کوشش (سرگرمي)
ایک چھوٹی کوشش
کل ایک نوجوانوں کی تنظیم یوتھ آف عمرکوٹ کی جانب سے مستحقین اور بے سہارا لوگوں تک گرم کپڑوں کی رسائی کو یقینی بنایا۔
یقینن اس وقت کی اہم ضرورت نوجوانوں کی اپنے خطے کے مالکی کرنے میں دلچسپی کا اظہار قابل تعریف عمل ہے،
سرگرمی میں میوارام پرمار، بھرت بنسی مالھی، کراچی یونیورسٹی کے طالب علم اجئہ بھوجانی، فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم دیپک کمار، سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طالب علم اشوک کمار کے ساتھ دیگر نوجوانوں نے اپنے ذمیداری کا حصہ ملایا۔
اور یہ نوجواں ہر سال دیوالی کے موقعے پر غریبوں کو دیوالی کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لئے کپڑوں اور جوتوں کے ساتھ ساتھ راشن، مٹھایوں کی بھی رسائی کرتے ہیں۔ اس بار سرد موسم میں اضافہ کو اس سرگرمی کی وجہ سمجھتے ہوئے اپنے حصے اور پہنچ تککی رسائی کو یقینی بنایا۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3094599063901433&id=100000541108856
Good work bro
ReplyDelete